پیر، 16-فروری،2026
پیر 1447/08/28هـ (16-02-2026م)

عمران خان نکاح کیس : عون چوہدری کا بیان ریکارڈ کروانے کی درخواست منظور

04 مئی, 2023 12:47

اسلام آباد : عدالت نے درخواست گزار کی جانب سے عون چوہدری کا بیان ریکارڈ کروانے کی درخواست منظور کرلی ہے۔

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں عمران خان کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس میں درخواست گزار کی نئی استدعا پر محفوظ فیصلہ سنادیا۔

یہ بھی پڑھیں : عمران خان اور بشریٰ بی بی نے جانتے ہوئے بھی دوران عدت نکاح کیا : مفتی سعید کا بیان

سول جج نصرمِن اللہ نے عون چوہدری کا بیان قلمبند کرنے کی اجازت دے دی۔ عون چوہدری آئندہ سماعت پر اپنا بیان عدالت میں قلمبند کروائیں گے۔

Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔