پیر، 16-فروری،2026
پیر 1447/08/28هـ (16-02-2026م)

گرین شرٹس نے شاندار طریقے سے نیوزی لینڈ کو شکست دی : وزیر اعظم

06 مئی, 2023 08:33

اسلام آباد : شہباز شریف کا کہنا ہے کہ گرین شرٹس نے آئی سی سی رینکنگ میں ٹاپ پوزیشن حاصل کی۔

وزیراعظم شہباز شریف نے قومی کرکٹ ٹیم کو نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز جیتنے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ آج ایک اچھا دن ہے۔

یہ بھی پڑھیں : نجم سیٹھی کی ون ڈے کرکٹ میں ٹیم کے عالمی نمبر ون بننے پر قوم کو مبارک باد

انہوں نے کہا کہ پاکستان ون ڈے کرکٹ کی ٹاپ رینکنگ ٹیم بن گئی۔ گرین شرٹس نے شاندار طریقے سے نیوزی لینڈ کوشکست دی۔ گِرین شرٹس نے آئی سی سی رینکنگ میں ٹاپ پوزیشن حاصل کی۔

Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, کھیل News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔