خضدار اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

کوئٹہ: خضدار اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ زلزلے کے 7 بجکر 17 منٹ پر محسوس کیے گئے۔
یہ بھی پڑھیں: چمن : زلزلے کے جھٹکوں سے مکان کی چھت گرنے سے تین بچے جاں بحق
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.2 جبکہ 20 کلومیٹر زمین کی گہرائی میں تھا، زلزلے کا مرکز خضدار سے 117 کلومیٹر مغرب کی جانب تھا۔
Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.









