اب فرح گوگی اور بشریٰ بیگم کیلئے نہیں صرف عوام کیلئے بجٹ بنے گا: مریم اورنگزیب

اسلام آباد: مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ اب فرح گوگی اور بشریٰ بیگم کیلئے نہیں صرف عوام کیلئے بجٹ بنے گا۔
وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا اپنے ایک بیان میں کہنا تھا کہ گزشتہ حکومت نے تاریخی مہنگائی اور بے روزگاری کی، اب فرح گوگی اور بشریٰ بیگم کیلئے نہیں صرف عوام کیلئے بجٹ بنے گا، وہ حکومت اب نہیں آئے گی جس نے چار سال معیشت تباہ کی۔
یہ بھی پڑھیں: فارن ایجنٹ تمہارے پاؤں پر دباؤ نہیں، دماغ پر سازشی دباؤ ہے : مریم اورنگزیب
انہوں نے کہا کہ فارن فنڈڈ ایجنٹ توشہ خانہ، فارن فنڈنگ اور ٹیریئن کیس سے بچنے کے لیے سپریم کورٹ کے ساتھ کھڑے ہیں۔
Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.









