پیر، 16-فروری،2026
اتوار 1447/08/27هـ (15-02-2026م)

توہین پارلیمنٹ بل کل قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا

08 مئی, 2023 18:47

توہین پارلیمنٹ سے متعلق قانون سازی کا بل کل قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق بل کے تحت توہین پارلیمنٹ پر مختلف سزائیں تجویز کی گئی ہیں۔

بل کے مسودہ کے مطابق پارلیمنٹ کی توہین پر کسی بھی حکومتی یا ریاستی عہدیدار کو طلب کیا جا سکے گا۔

یہ پڑھیں : عدالتی اصلاحات بل کی سماعت تین ہفتوں کیلئے ملتوی، پارلیمنٹ کی کارروائی طلب

Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔