اتوار، 15-فروری،2026
اتوار 1447/08/27هـ (15-02-2026م)

خیبر پختونخوا میں صحت کارڈ پر مفت علاج جاری رکھنے کا فیصلہ

09 مئی, 2023 13:02

پشاور : خیبر پختونخوا میں صحت کارڈ پر مفت علاج آج سے بند نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

اسٹیٹ لائف نے حکومت کو واجبات کی ادائیگی کے لیے مزید 3 دن کی مہلت دے دی۔ اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن کے مطابق حکومت نے واجبات کی ادائیگی کی یقین دہانی کرائی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : خیبرپختونخوا میں صحت سہولت کارڈز پر بڑے آپریشنز روک دیے گئے

کارپوریشن کا حکومت کے زمے 6 ارب روپے بقایا ہے، جس کی عدم ادائیگی پر کارپوریشن نے مفت علاج آج سے معطل کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔

Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔