اتوار، 15-فروری،2026
اتوار 1447/08/27هـ (15-02-2026م)

نیب کی جانب سے پی ٹی آئی دور میں سوشل میڈیا انفلوئنسرز بھرتی منصوبے کی تحقیقات کا آغاز

09 مئی, 2023 13:05

پشاور: نیب خیبر پختونخوا نے سیکریٹری اطلاعات کو مراسلہ ارسال کرتے ہوئے سوشل میڈیا انفلوئنسرز بھرتی منصوبے کا ریکارڈ طلب کرلیا۔

نیب کے مراسلے کے مطابق 10 مئی تک سوشل میڈیا انفلوئنسرز بھرتی منصوبے کا تمام ریکارڈ فراہم کیا جائے۔ منصوبے کیلئے مختص اور ریلیز فنڈز کی تفصیل فراہم کی جائے۔

یہ بھی پڑھیں : خیبر پختونخوا میں صحت کارڈ پر مفت علاج جاری رکھنے کا فیصلہ

مراسلے میں سوالات کیے گئے کہ صوبائی انٹرن شپ پالیسی کیا ہے اور انٹرنز کی بھرتیاں کیسی ہوئی؟ انٹرنز کی مانیٹرنگ اور انہیں ماہانہ وظیفے کا کیا طریقہ کار اپنایا گیا؟

Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔