رہنما پی ٹی آئی علی زیدی کو گرفتار کرلیا گیا

کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی زیدی کو گرفتار کرلیا گیا۔
ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی سندھ کے صدر علی زیدی کو کالا پل سے حراست میں لیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو گرفتار کرلیا گیا
اس کے علاوہ پی ٹی آئی کے رکن سندھ اسمبلی عدیل احمد کو سنگر چورنگی سے گرفتار کیا گیا ہے۔
Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.










