اتوار، 15-فروری،2026
اتوار 1447/08/27هـ (15-02-2026م)

کوئٹہ : کانگو سے متاثرہ ایک اور خاتون انتقال کرگئی

09 مئی, 2023 13:03

کوئٹہ : خاتون کو یکم مئی کو تشویشناک حالت میں فاطمہ جناح اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔

اے ایم ایس فاطمہ جناح کے مطابق خاتون کے ٹیسٹ کی رپورٹ میں کانگو کی تصدیق ہوئی تھی۔ بی بی حلیمہ کی عمر 40 سال تھی، جس کا تعلق افغانستان سے تھا۔

یہ بھی پڑھیں : وزیر اعلیٰ سندھ سے افغانستان کے وزیر کامرس کی ملاقات

کانگو سے انتقال کرنے والے افراد کی تعداد 5 ہوگئی ہے، جن میں 3 خواتین شامل ہیں۔

Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔