اتوار، 15-فروری،2026
اتوار 1447/08/27هـ (15-02-2026م)

گرفتاری کا حکم نیب کی جانب سے تھا اور اس پر عملدرآمد بھی نیب نے ہی کیا : اعلامیہ

09 مئی, 2023 16:30

اسلام آباد : نیب کا کہنا ہے کہ عمران خان پر کرپشن اور بدعنوانی کا الزام ہے، گرفتاری کا حکم نیب کی جانب سے تھا۔

ںیب اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ عمران خان کو نیب راولپنڈی کے دفتر منتقل کردیا گیا۔ نیب کے پاس عمران خان کے وارنٹ گرفتاری موجود تھے۔ عمران خان کے وارنٹ گرفتاری یکم مئی کو چیئرمین نیب نے جاری کئے۔

یہ بھی پڑھیں : پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو گرفتار کرلیا گیا

گرفتاری کا حکم نیب کی جانب سے تھا اور اس پر عملدرآمد بھی نیب نے ہی کیا ہے، عمران خان پر کرپشن اور بدعنوانی کا الزام ہے، عمران خان کو متعلقہ عدالت میں پیش کیا جائے گا، عمران خان کا میڈیکل چیک اپ کرایا جارہا ہے، اسلام آباد میں دفعہ 144 پہلے سے نافذ تھی۔

Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔