مجھ پر حملہ ہوا، کپڑے پھاڑے گئے اور گھسیٹا گیا : شوکت یوسفزئی

پشاور : پی ٹی آئی رہنماء کا کہنا ہے کہ شرپسند عناصر کی جانب سے مجھ پر حملہ کیا گیا، کپڑے پھاڑے گئے اور گھسیٹا گیا۔
تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے سیکریٹری اطلاعات شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ شر پسند عناصر سرکاری لوگ ہیں، ہمارے ورکرز نہیں۔ میرے کپڑے پھاڑے گئے اور گھسیٹا گیا۔ یہ عناصر صورتحال خراب کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔
یہ بھی پڑھیں : کراچی : پولیس اہلکار کی بروقت کارروائی، چینی باشندوں پر حملے کی کوشش ناکام
انہوں نے کہا کہ پر امن احتجاج کرنا ہمارا حق ہے۔ عمران خان کی گرفتاری بلا جواز اور قابل مذمت ہے۔ عمران خان ملک کا سب سے پاپولر لیڈر ہے، ان کے ساتھ یہ سلوک انتہائی افسوسناک ہے۔
Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.










