اتوار، 15-فروری،2026
اتوار 1447/08/27هـ (15-02-2026م)

اینکر پرسن عمران ریاض خان سیالکوٹ ائیرپورٹ سے گرفتار

11 مئی, 2023 13:18

سیالکوٹ : عمران ریاض خان کو بیرون ملک جانے کی کوشش کے دوران سیالکوٹ ائیرپورٹ سے گرفتار کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق عمران ریاض لاہور سے سیالکوٹ ائیرپورٹ پر پہنچے تھے۔ وہ سیالکوٹ سے مسقط جا رہے تھے، جنہیں فلائٹ سے اتار کر گرفتار کیا گیا، جس کے بعد پولیس کے حوالے کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں : لاہور : عدالت نے اینکر عمران ریاض خان کیخلاف مقدمہ ختم کردیا

واضح رہے کہ وفاقی اور پنجاب کی نگراں حکومت نے فیصلہ کرلیا ہے کہ کسی بھی قسم کی شرپسندی میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔