اتوار، 15-فروری،2026
اتوار 1447/08/27هـ (15-02-2026م)

عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ کا سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل

11 مئی, 2023 18:51

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل دیا ہے۔

جمائما گولڈ اسمتھ نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد اپنے ایک ٹوئٹ میں کہا کہ ’سپریم کورٹ نے مدبرانہ فیصلہ کیا ہے‘۔

یہ بھی پڑھیں: عمران خان کی گرفتاری غیر قانونی قرار، سپریم کورٹ کا فوری رہا کرنے کا حکم

واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے فوری گرفتار کرنے کا حکم دے دیا ہے۔

Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔