اتوار، 15-فروری،2026
اتوار 1447/08/27هـ (15-02-2026م)

پی ٹی آئی احتجاج : 141 زخمیوں اور چار لاشوں کو لایا گیا : لیڈی ریڈنگ اسپتال

11 مئی, 2023 12:38

پشاور : ایل آر ایچ اسپتال کا کہنا ہے کہ تقریباً 141 زخمیوں کو لایا گیا تھا، 118 زخمیوں کو علاج کے بعد فارغ کردیا گیا۔

لیڈی ریڈنگ اسپتال کے مطابق گزشتہ روز کے واقعات کے 23 زخمی زیر علاج ہیں۔ کل تقریباً 141 زخمیوں اور 4 جاں بحق افراد کو لایا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں : کنسولیڈیٹڈ فنڈز خرچ کرنے کی اتھارٹی پارلیمنٹ کی ہے : عائشہ غوث پاشا

ترجمان نے بتایا کہ داخل زخمیوں میں گولی سے زخمی اور دیگر زخمی شامل ہیں۔ کل سے اب تک 118 زخمیوں کو علاج کے بعد فارغ کر دیا گیا ہے۔ تمام داخل مریضوں کو مختلف وارڈز میں داخل کیا گیا علاج جاری ہے۔

Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔