اتوار، 15-فروری،2026
اتوار 1447/08/27هـ (15-02-2026م)

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کو کسی بھی مقدمے میں گرفتارکرنے سے روک دیا

12 مئی, 2023 15:54

اسلام آباد: ہائیکورٹ نے القادر ٹرسٹ کیس میں دو ہفتوں کے لیے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت منظور کرلی جب کہ عدالت نے 17 مئی تک سابق وزیراعظم کو کسی نئے مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: القادر ٹرسٹ کیس : عمران خان کی دو ہفتے کے لیئے ضمانت منظور

عدالت نے کہا کہ عمران خان کو 17 مئی تک کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کیا جائے۔

Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔