اے این پی کا پی ڈی ایم کے دھرنے میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

لاہور: عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے پی ڈی ایم کے دھرنے میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ترجمان عوامی نیشنل پارٹی ثمر ہارون بلور کا کہنا تھا کہ ہم پی ڈی ایم کا حصہ نہیں ہیں، پی ڈی ایم نے تاحال اے این پی سے رابطہ نہیں کیا۔
یہ بھی پڑھیں: پی ڈی ایم کا سپریم کورٹ کے سامنے دھرنا دینے کا اعلان
ثمر ہارون بلور نے کہا کہ پی ڈی ایم نے رابطہ کیا تو پارٹی کی مشاورت سے فیصلہ کریں گے۔
Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.










