اتوار، 15-فروری،2026
ہفتہ 1447/08/26هـ (14-02-2026م)

سابق صوبائی وزیر میاں محمود الرشید کو گرفتار کر لیا گیا

14 مئی, 2023 14:17

لاہور: سابق صوبائی وزیر میاں محمود الرشید کو گرفتار کر لیا گیا۔

ذرائع کے مطابق میاں محمود الرشید کو ڈیفنس سے گرفتار کیا گیا، کوآرڈینیٹر حافظ ذیشان رشید نے محمود الرشید کی گرفتاری کی تصدیق کردی ہے۔

حافظ ذیشان رشید کا کہنا تھا کہ محمود الرشید کو پولیس نے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کراچی سے پی ٹی آئی ورکرز کی گرفتاریاں نہ روکی تو جلد اہم اعلان کریں گے: ارسلان تاج

دوسری جانب حماد اظہر کے سیکریٹری فیصل مہر کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے، فیصل مہر کو سبزہ زار سے صبح 4 بجے گرفتار کیا گیا۔

Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔