اتوار، 15-فروری،2026
ہفتہ 1447/08/26هـ (14-02-2026م)

بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر فوج تعینات کرنے کی منظوری

15 مئی, 2023 17:12

کوئٹہ: بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی گئی۔

وفاقی کابینہ نے آرٹیکل 245 کے تحت فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔

ذرائع کے مطابق بلوچستان حکومت نے فوج کی تعیناتی کیلئے ریکوزیشن بھجوائی تھی، بلوچستان میں پاک فوج سول انتظامیہ کی مدد کیلئے تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: لاہور میں دفعہ 144 کے نفاذ میں مزید 7 روز کی توسیع

ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے سمری منظور کرلی، فوج کی تعیناتی کا باضابطہ نوٹیفکیشن وزارت داخلہ جاری کرے گی

Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔