آرمی چیف اور متحدہ عرب امارات کے صدر کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

اسلام آباد : آرمی چیف اور متحدہ عرب امارات کے صدر کے درمیان مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر اور متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔
یہ بھی پڑھیں : اسرائیل کے غزہ پر فضائی حملے جاری، ہلاکتوں کی تعداد 24 ہوگئی، اقوام متحدہ کی مذمت
آرمی چیف اور یو اے ای صدر میں دوطرفہ دفاعی تعلقات اور فوجی تعاون پر تبادلہ خیال اور تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔
Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.










