اتوار، 15-فروری،2026
ہفتہ 1447/08/26هـ (14-02-2026م)

لاہور میں دفعہ 144 کے نفاذ میں مزید 7 روز کی توسیع

15 مئی, 2023 17:09

لاہور: دفعہ 144 کے نفاذ میں مزید 7 روز کی توسیع کردی گئی، محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق دفعہ 144 کے تحت دھرنا، ریلی، جلوس اور احتجاجی سرگرمیوں پر پابندی ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں: پنجاب میں دفعہ 144 کے نفاذ میں توسیع کردی گئی

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ دفعہ 144 کا نفاذ کوڈ آف کرمنل پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2023 کے تحت کیا گیا ہے۔

Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔