اتوار، 15-فروری،2026
ہفتہ 1447/08/26هـ (14-02-2026م)

حکومت کو قرضوں میں جنوبی کوریا سے ریلیف مل گیا

15 مئی, 2023 17:39

اسلام آباد: قرض معطلی اقدام کے تحت 1 کروڑ 91 لاکھ ڈالر سے زائد قرض کی ادائیگی مؤخر کردی جس کا وزارت اقتصادی امور نے اعلامیہ جاری کردیا۔

اعلامیے کے مطابق جنوبی کوریا کو ادائیگی 6 سال کی مدت میں کی جائیگی، جی 20 قرض معطلی اقدام کے معاہدے پر دستخط کر دیئے گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان کو قرض دینے کا معاملہ، بلوم برگ کا آئی ایم ایف ترجمان سے رابطہ

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ رقم کی ادائیگی جولائی اور دسمبر 2021 کے درمیان ہونی تھی، پاکستان 21 دوطرفہ قرض دہندگان سے 104 معاہدے کرچکا ہے۔

Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, معیشت News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔