جمعرات، 4-دسمبر،2025
جمعرات 1447/06/13هـ (04-12-2025م)

پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس طلب

18 مئی, 2023 14:25

کراچی : چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے موجودہ سیاسی صورتحال کا جائزہ اور حکمت عملی پر مشاورت کے لیئے سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا ہے۔

پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس سے متعلق تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ بلاول بھٹو زرداری سی ای سی قومی سلامتی کمیٹی کے فیصلوں سے متعلق آگاہی دیں گے۔

یہ بھی پڑھیں : الیکشن کمیشن پیپلز پارٹی کے ہاتھوں یرغمال ہے، ہم سپریم کورٹ جائینگے: حافظ نعیم

پاکستان پیپلزپارٹی کا سی ای سی کا اجلاس کل بعد از نماز جمعہ تین بجے بلاول ہاؤس کراچی میں ہوگا۔

Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔