مولانا ہدایت الرحمان کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم
کوئٹہ : سپریم کورٹ نے مولانا ہدایت الرحمان کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیتے ہوئے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا۔
سپریم کورٹ کوئٹہ رجسٹری میں جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے درخواست ضمانت کی سماعت کی۔
یہ بھی پڑھیں : یوکرینی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس 27 لاکھ ڈالر رشوت لینے پر عہدے سے برطرف
عدالت نے جماعت اسلامی اور حق دو تحریک گوادر کے رہنماء مولانا ہدایت الرحمان کی ضمانت منظور کرتے ہوئے 3 لاکھ روپے کے 2 ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا۔
Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.








