نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کا زمان پارک میں پولیس کی ناکہ بندی ختم کرنے کا حکم
لاہور: نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے زمان پارک میں پولیس کی ناکہ بندی ختم کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
محسن نقوی کا کہنا تھا کہ زمان پارک انتظامیہ پارک میں تجاوزات ختم کرے گی۔
یہ بھی پڑھیں: گھر کی تلاشی دینے کیلئے عمران خان نے حکومت کے سامنے شرائط رکھ دیں
انہوں نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ زمان پارک کو اصل شکل میں فوری بحال کرے۔
Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.








