سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کو گرفتار کر لیا گیا
کراچی :پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاری کا سلسلہ جاری ہے، سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل بھی پولیس کی گرفت میں آگئے
عمران اسماعیل کو درخشاں تھانے کی حدود میں گرفتار کیا گیا۔ بھائی عدنان اسماعیل نے گرفتاری کی تصدیق کر دی۔ پی ٹی آئی رہنماء کو نا معلوم مقام منتقل کر دیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں : جناح ہاؤس حملے کی مذمت کرتا ہوں، یکطرفہ مذاکرات نہیں ہوسکتے : عمران خان
واضح رہے کہ اس سے قبل علی زیدی، فردوس شمیم نقوی، عدیل احمد کو گرفتار ہو چکے ہیں۔
Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.








