جمعرات، 4-دسمبر،2025
جمعرات 1447/06/13هـ (04-12-2025م)

جناح ہاؤس پر حملے کی جے آئی ٹی تشکیل دیدی گئی، نوٹیفکیشن جاری

19 مئی, 2023 19:27

لاہور: جناح ہاؤس پر حملے کی جے آئی ٹی تشکیل دے دی گئی، محکمہ داخلہ پنجاب نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ڈی آئی جی کامران عادل جے آئی ٹی کے سربراہ مقرر کیے گئے ہیں۔

ایس ایس پی صہیب اشرف، ڈی ایس پی رضا زاہد، اے ایس پی تیمور خان اور انچارج انویسٹی گیشن محمد سرور ٹیم میں شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: جناح ہاؤس حملے کی مذمت کرتا ہوں، یکطرفہ مذاکرات نہیں ہوسکتے : عمران خان

محکمہ داخلہ نے آئی جی پولیس کی سفارشات پر نوٹیفکیشن جاری کیا۔

Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔