9 مئی سانحہ : مزید چھ دہشت گردوں کی فرار کی کوشش ناکام
لاہور : 9 مئی واقعے میں ملوث دہشتگردوں کی گرفتاری کے حوالے سے اہم پیش رفت ہوئی۔ پولیس نے مزید چھ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔
لاہور پولیس نے گزشتہ رات عمران خان کی رہائش گا زمان پارک سے فرار کی کوشش کے دوران مزید چھ دہشت گردوں گرفتار کر لیا۔
یہ بھی پڑھیں : جناح ہاؤس حملے کی مذمت کرتا ہوں، یکطرفہ مذاکرات نہیں ہوسکتے : عمران خان
گرفتار دہشتگردوں میں سے 4 عسکری ٹاور جبکہ 2 کور کمانڈر ہاؤس حملے میں ملوث تھے۔ کل بھی 8 افراد کو گرفتار کیا گیا تھا۔
Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.








