جمعرات، 4-دسمبر،2025
جمعرات 1447/06/13هـ (04-12-2025م)

محکمہ تعلیم سندھ کا گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان

19 مئی, 2023 19:23

کراچی: محکمہ تعلیم سندھ نے تعلیمی اداروں میں یکم جون سے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔

سندھ کے تعلیمی اداروں میں یکم جون سے 31 جولائی تک موسم گرما کی تعطیلات ہوں گی۔

یہ بھی پڑھیں: سرکاری ملازمین کے عیش، کاروبار کے لیے ایک سال کی چھٹیاں اور تنخواہ ملے گی 

سکریٹری تعلیم اکبر لغاری کے مطابق اسٹیرنگ کمیٹی کے فیصلے کے مطابق موسم گرما کی تعطیلات دی جا رہی ہیں جن کا اطلاق صوبے بھر کے نجی و سرکاری تعلیمی اداروں پر ہوگا۔

Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔