جمعرات، 4-دسمبر،2025
جمعرات 1447/06/13هـ (04-12-2025م)

امیر جماعت اسلامی کے قافلے پر خودکش حملہ ، سراج الحق محفوظ رہیں

19 مئی, 2023 17:10

ژوب میں جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کے قافلے کے قریب دھماکا ہوا جس میں سراج الحق محفوظ رہیں۔

تفصیلات کے مطابق خودکش حملہ آور مارا گیا جب کےجماعت اسلامی کے کچھ کارکنان زخمی ہوگئے ۔

جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل امیر العظیم کے مطابق سراج الحق پر بلوچستان میں خودکش حملہ ہوا ہے اور حملہ آور مارا گیا جب کہ سراج الحق اور دیگر تمام احباب محفوظ ہیں۔

دوسری جانب پولیس نے تصدیق کی ہے کہ ژوب میں سراج الحق کے قافلے کے قریب دھماکا ہوا ہے اور دھماکے میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق محفوظ رہے۔

پولیس کے مطابق ژوب میں آج جماعت اسلامی کا جلسہ تھا اور امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے جلسے سے خطاب کرنا تھا۔

 

انگریزوں کے بوٹ پالش کرنے والا طبقہ ہم پر مسلط ہے: سراج الحق

Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔