مریم نواز، رانا ثنااللہ اور سیکورٹی اداروں پر خودکش حملے کا خطرہ
اسلام آباد : کالعدم ٹی ٹی پی کا اہم شخصیات پر حملے کا منصوبہ بے نقاب ہوگیا، اہم عسکری و حساس اداروں کے سربراہان، حکومتی عہدیداران کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ مریم نواز، رانا ثنااللہ اور پاکستان کے سیکیورٹی اور حساس اداروں کے افراد کو خطرہ ہے۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی گاڑیاں اور چیک پوسٹوں پر بھی حملے کرنے کا منصوبہ ہے۔
یہ بھی پڑھیں : خوف کا بُت خوف خدا سے ٹوٹتا ہے، شہیدوں کے مجسمے توڑنے سے نہیں: مریم نواز
جماعت الاحرار کے سرغنہ کی زیر نگرانی 2 خود کش حملہ آوروں پر مشتمل گروپ پنجاب میں داخل ہوچکا ہے۔
Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.








