چیف جسٹس عمر عطاء بندیال سے اسلام آباد ہائی کورٹ کے پانچ ججز کی ملاقات
اسلام آباد : چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان عمر عطاء بندیال سے اسلام آباد ہائی کورٹ کے پانچ ججز نے ملاقات کی۔
معزز جج صاحبان کے درمیان یہ ملاقات تین گھنٹے سے زائد وقت تک جاری رہی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ ملاقات میں موجود نہیں تھے۔
یہ بھی پڑھیں : آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے تین رکنی جوڈیشل کمیشن کی تشکیل
ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں زیر سماعت مقدمات سمیت دیگر قانونی و آئینی امور پر بات ہوئی۔
Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.








