آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے تین رکنی جوڈیشل کمیشن کی تشکیل
اسلام آباد : وفاقی حکومت نے آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے تین رکنی جوڈیشل کمیشن تشکیل دے دیا۔
سپریم کورٹ کے سینیئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ، چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ جسٹس نعیم اختر افغان، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق تین رکنی جوڈیشل کمیشن کا حصہ ہوں گے۔
یہ بھی پڑھیں : قائمہ کمیٹی کا ثاقب نثار کے بیٹے کی آڈیو لیک کی تحقیقات ایف آئی اے سے کرانے کا فیصلہ
واضح رہے کہ ثاقب نثار و دیگر کی آڈیو لیک کی تحقیقات کا مطالبہ کیا جارہا تھا۔
Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.








