جمعرات، 4-دسمبر،2025
جمعرات 1447/06/13هـ (04-12-2025م)

وزیر اعظم کا مکہ مکرمہ میں عمرہ زائرین کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس

20 مئی, 2023 11:05

اسلام آباد : شہباز شریف نے ہوٹل میں آگ لگنے سے 8 پاکستانی عمرہ زائرین کے جاں بحق ہونے پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف نے مکہ مکرمہ میں پاکستانی عمرہ زائرین کو پیش حادثے پر اظہار افسوس کرتے ہوئے متاثرہ خاندانوں کے ساتھ اظہار ہمدردی اور تعزیت کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : وزیراعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر نے بارڈر مارکیٹ کا افتتاح کردیا

انہوں نے وزارت مذہبی امور کو زخمیوں کی بہترین علاج معالجے اور جاں بحق افراد کے لواحقین کو ہر ممکن سہولت فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔

Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔