آڈیو لیکس : پی ٹی آئی نے جوڈیشل کمیشن کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا
اسلام آباد : پی ٹی آئی نے جوڈیشل کمیشن کیخلاف سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کردی ہے۔
پی ٹی آئی کی ایڈوکیٹ بابر اعوان کے توسط سے دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ چیف جسٹس پاکستان کی اجازت کے بغیر کسی جج کو کمیشن کیلئے نامزد نہیں کیا جاسکتا۔
یہ بھی پڑھیں : آڈیو لیک، جوڈیشل کمیشن کی کارروائی کا آغاز، سماعت کھلی عدالت میں کرنے کا اعلان
درخواست کے مطابق سپریم کورٹ کے کس جج کیخلاف تحقیقات یا کارروائی کا فورم صرف سپریم جوڈیشل کونسل ہے۔ جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیا جائے۔
Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.








