ڈی جی خان کی عدالت نے عثمان بزدار کی عبوری ضمانت منسوخ کردی
ڈی جی خان : عدالت نے کرپشن کیس میں عثمان بزدار کی عبوری ضمانت منسوخ کردی ہے۔
ڈیرہ غازی خان کی انسداد بدعنوانی کی عدالت میں عثمان بزدار کے خلاف سرکاری اراضی پر قبضہ کرانے کے کیس کی سماعت ہوئی۔
یہ بھی پڑھیں : سابق ایم این اے عثمان ترکئی کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان
عثمان بزدار عبوری ضمانت پر ہونے کے باوجود پیش نہ ہوئے، جس پر اینٹی کرپشن کورٹ نے عدم حاضری کی بنیاد پر عبوری ضمانت منسوخ کردی۔ اس کیس میں سابق وزیر کا مشیر جیل میں قید ہے۔
Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.








