سابق صوبائی وزیر پنجاب سید سعید الحسن شاہ کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان
گوجرانوالہ: سابق صوبائی وزیر سید سعید الحسن شاہ نے تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے۔
سابق صوبائی وزیر نے نارووال کی تحصیل ظفر وال سے آزاد حیثیت سے ایم پی اے کا الیکشن جیتا تھا۔
یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی کراچی کے صدر آفراب صدیقی کا پارٹی اور سیاست چھوڑنے کا اعلان
خیال رہے کہ سابق صوبائی وزیر نے پی پی 46 سے آزاد حیثیت سے الیکشن جیت کر پی ٹی آئی میں شمولیت کی تھی۔
Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.








