جمعرات، 4-دسمبر،2025
بدھ 1447/06/12هـ (03-12-2025م)

34ویں نیشنل گیمز میں آرمی نے 45 گولڈ کے ساتھ پہلا مرحلہ اپنے نام کر لیا

22 مئی, 2023 12:30

کوئٹہ : واپڈا نے 25 گولڈ کے ساتھ دوسری اور نیوی 21 گولڈ حاصل کر کے نیشنل گیمز میں تیسری پوزیشن پر رہا۔

34ویں نیشنل گیمز کا پہلا مرحلہ اختتام پذیر ہوگیا۔ گولڈ میڈلز کی دوڑ آرمی نے 45 گولڈ 32 سلور اور 22 کانسی کے ساتھ مجموعی طور پر 99 میڈلز حاصل کر کے پہلا میدان مار لیا۔

واپڈا نے 25 گولڈ 17 لور اور 17 کانسی کے ساتھ مجموعی طور پر 59 میڈلز حاصل کر کے دوسرے حاصل کرلی۔ نیوی 21 گولڈ 23 سلور 25 کانسی کے ساتھ مجموعی طور پر 59 میڈلز حاصل کرکے تیسری پوزیشن کا حق دار قرار پایا۔

یہ بھی پڑھیں : لاہور ہائی کورٹ نے واپڈا کو لاہور میں درخت کاٹنے سے روک دیا

پرائیر فورس نے 2 گولڈ 13 سلور اور 13 کانسی جبکہ ایچ ای سی نے ایک گولڈ 2 سلور اور 17 کانسی میڈل اپنے نام کیئے۔

کے پیکے ایک گولڈ ایک سلور 4 کانسی، بلوچستان تین سلور اور چار کانسی، پولیس ایک گولڈ دو کانسی، پنجاب دو سلور اور 10 کانسی سندھ ایک سلور سات کانسی اور ریلوے چار کانسی میڈلز حاصل کر سکا۔ اسلام آباد، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کوئی میڈل نہ جیت سکے۔

Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, کھیل News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔