ریڈیو پاکستان پشاور میں آگ لگانے والا مرکزی ملزم گرفتار
پشاور : پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم موسی خان ہی ریڈیو پاکستان پشاور میں آگ لگانا والا مرکزی ملزم تھا۔
پولیس کے مطابق ملزم کو علاقہ پخہ غلام سے گرفتار کیا گیا ہے۔ ملزم کے خلاف تھانا شرقی میں مقدمہ درج ہے۔ جس کی شناخت مختلف فوٹیجز سے کی گئی۔ نادرا سے بھی معاونت حاصل کی گئی۔
یہ بھی پڑھیں : اسلام پولیس کا ملیکہ بخاری اور علی محمد خان کی گرفتاری سے لاعلمی کا اظہار
واضح رہے کہ عمران خان کی گرفتاری کیخلاف احتجاج ریڈیو پاکستان پشاور کی عمارت کو آگ لگادی گئی تھی، جس کے باعث عمارت میں موجود سامان جل کر خاکستر ہوگیا۔
Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.








