جمعرات، 4-دسمبر،2025
بدھ 1447/06/12هـ (03-12-2025م)

شیریں مزاری کو رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا

22 مئی, 2023 19:49

راولپنڈی: رہنما پاکستان تحریک انصاف شیریں مزاری کو رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔

جیل انتظامیہ کا کہنا ہے کہ رہائی کے احکامات موصول ہونے کے بعد شیریں مزاری کو رہا کیا گیا۔

وکیل شیریں مزاری انیق کھٹانہ کے مطابق شیریں مزاری کو رہائی کے بعد دوبارہ حراست میں لے لیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی رہنماء شیریں مزاری کو رہا کرنے کا حکم

وکیل کا کہنا ہے کہ اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد شیریں مزاری کو پنجاب پولیس لے کرگئی، انہیں کہاں لے کر گئے کچھ معلوم نہیں نہ پولیس نے بتایا۔

Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔