جمعرات، 4-دسمبر،2025
بدھ 1447/06/12هـ (03-12-2025م)

پشاور پولیس نے پی ٹی آئی رہنماء ارباب جہانداد کو گرفتار کرلیا

23 مئی, 2023 13:15

پشاور : پولیس کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی رہنماء ارباب جہانداد اس وقت خیبر پختونخوا پولیس کی حراست میں ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : جناح ہاؤس میں دہشتگردی، پی ٹی آئی قیادت کے بہکاوے میں آکر کی : پی ٹی آئی رہنماء

پولیس کے مطابق گزشتہ رات پی ٹی آئی رہنماء ارباب جہانداد کو مری سے گرفتار کیا گیا تھا، ان پر پشاور ٹول پلازہ جلاؤ گھیراؤ کا مقدمہ درج ہے، جنہیں رات گئے خیبر پختونخوا پولیس کے حوالے کیا گیا تھا۔

Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔