شاہ محمود قریشی اور مسرت جمشید چیمہ رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار
راولپنڈی: پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی اور مسرت جمشید چیمہ کو رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔
ذرائع کے مطابق شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل کے باہر سے گرفتار کیا گیا، پنجاب پولیس نے شاہ محمود قریشی کو نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: شیریں مزاری کا پی ٹی آئی اور سیاست چھوڑنے کا اعلان
رہنما پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پارٹی میں تھا، ہوں اور رہوں گا۔
اس کے علاوہ مسرت جمشید چیمہ کو بھی اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا۔
Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.








