خیبر پختونخوا : پی ٹی آئی احتجاج، مزید 142 افراد گرفتار
پشاور: مزید 142 افراد کی گرفتاری کے بعد دہشتگری کے مقدمات میں گرفتار ملزمان کی تعداد 951 ہوگئی ہے۔
پشاور میں دہشتگردی کے ایف آئی آر میں شامل مزید 12 ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔ پشاور میں دہشتگری کے مقدمات میں گرفتار ملزمان کی تعداد 242 ہوگئی۔
یہ بھی پڑھیں : پی ٹی آئی رہنما و سابق رکن قومی اسمبلی صائمہ ندیم کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا
مردان ریجن میں 292، سوات ریجن میں 185، ہرپور ریجن میں 19 افراد، کوہاٹ ریجن میں 121،بنوں ریجن میں 44 افراد کو دہشتگری کے مقدمات کے تحت گرفتار کیا گیا ہے۔ مزید 142 افراد کی گرفتاری کے بعد مجموعی تعداد 951 ہوگئی ہے۔
Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.








