جمعرات، 4-دسمبر،2025
بدھ 1447/06/12هـ (03-12-2025م)

پی ٹی آئی رہنما و سابق رکن قومی اسمبلی صائمہ ندیم کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا

24 مئی, 2023 08:53

کراچی : صائمہ ندیم غیر ملکی ایئر لائن کی پرواز ای کے 503 سے کنیڈا کے شہر ٹورنٹو جارہی تھیں۔

جناح انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر صائمہ ندیم کو غیر ملکی پرواز سے آف لوڈ کر دیا گیا، انہیں انٹر نیشنل ڈیپارچر میں ایف آئی اے افسران نے پرواز کے جانے تک روکے رکھا۔

یہ بھی پڑھیں : جناح ہاؤس میں دہشتگردی، پی ٹی آئی قیادت کے بہکاوے میں آکر کی : پی ٹی آئی رہنماء

بعد ازاں پی ٹی آئی رہنماء کو ایئرپورٹ پولیس اسٹیشن منتقل کیا گیا۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے پاس پہلے سے بیرون ملک فرار ہونے والی پی ٹی آئی قیادت کی فہرست موجود ہے۔

Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔