عدالت نے عالیہ حمزہ کو شناخت پریڈ پر جیل بھیج دیا
لاہور : عدالت نے عالیہ حمزہ کو شناحت پریڈ کے بعد 29 مئی کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔
انسداد ہشت گردی کی جج عمبہر گل خان نے عالیہ حمزہ کے خلاف کیس پر سماعت کی۔ پی ٹی آئی رہنماء کے خلاف تھانہ فیکٹری ایریا میں دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج ہے۔
یہ بھی پڑھیں : شیریں مزاری کی گرفتاری، توہین عدالت کیس : آئی جی اسلام آباد کو نوٹس جاری
ایڈووکیٹ فاروق باجوہ عدالت میں پیش ہوئے اور استدعا کی کہ عدالت ملزمہ کو عدالت پیش کرنے کا حکم دے۔
پولیس کی جانب سے عدالت میں ورانٹ جمع کرویا گیا۔ عدالت نے سابق ایم این اے عالیہ حمزہ کو عدالت نے شناحت پریڈ پر جیل بھیج دیا۔
Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.








