بدھ، 3-دسمبر،2025
بدھ 1447/06/12هـ (03-12-2025م)

پرویز خٹک کو جے یو آئی ف میں شامل ہونے کی دعوت

26 مئی, 2023 14:46

نوشہرہ : جے یو آئی ذرائع کا کہنا ہے کہ پرویز خٹک کو جے یو آئی ف میں شامل ہونے کی دعوت دی جائے گی۔

جے یو آئی ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کے صوبائی صدر پرویز خٹک کو جمیعت علمائے اسلام ف میں شامل کرنے کے لئے قیادت نے کوششیں شروع کردیں۔

یہ بھی پڑھیں پی ٹی آئی پر پابندی کے حق میں نہیں لیکن پارٹی جو فیصلہ کرے قبول کرینگے: گیلانی

پرویز خٹک کو جمیعت علمائے اسلام ف کی صوبائی و اعلی مرکزی قیادت شمولیت کی دعوت دے رہی ہیں۔ پرویز خٹک کے بھائی لیاقت خٹک اور بھتیجا احد خٹک بھی جمیعت علمائے اسلام ف کا حصہ ہیں۔

Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔