تحریک انصاف کے مزید 146 افراد کے نام نو فلائی لسٹ میں ڈال دئیے گئے
اسلام آباد : تحریک انصاف کے کل 226 رہنماؤں اور کارکنوں کو نو فلائی لسٹ میں ڈالا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق تمام 226 افراد کو پرویژنل آئڈینٹیفکیشن لسٹ میں ڈالا گیا ہے۔ پولیس، نیب اور اینٹی کرپشن کے مراسلوں کے بعد نام نو فلائی لسٹ میں ڈالے گئے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں : چین پاکستان کو قرض واپسی میں مزید مہلت دینے کیلئے رضامند
ون ٹائم پرمیشن کے لئے بھی ان لوگوں کو وزارت داخلہ سے اجازت لینی ہو گی۔ تمام افراد کی لسٹیں ایئرپورٹس پر امیگریشن حکام کو فراہم کردی گئیں ہیں۔
Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.








