بدھ، 3-دسمبر،2025
بدھ 1447/06/12هـ (03-12-2025م)

پولیس کی بھاری نفری تاحال پرویز الہٰی کے گھر کے باہر موجود

27 مئی, 2023 12:02

لاہور : پولیس ناقابل ضمانت وارنٹ جاری ہونے کے بعد پرویز الہٰی کی گرفتاری کے لیئے کوشاں ہیں، جس میں اب تک کامیابی نہ مل سکئی۔

ظہور الہٰی روڈ کے دونوں اطراف بیرئیرز لگا کر ٹریفک کے لیے بند ہیں۔ پولیس کے تازہ دم دستوں نے ڈیوٹی سنبھال لی۔ حکام کا کہنا ہے کہ جب تک پرویز الہٰی کو گرفتار نہیں کر لیا جاتا تب پولیس نفری یہاں رہے گی۔

یہ بھی پڑھیں : پرویز خٹک کو جے یو آئی ف میں شامل ہونے کی دعوت

خاندانی ذرائع کے مطابق پرویز الہی رہائش گاہ پر موجود نہیں ہیں۔ کینال روڈ سے ظہورالہٰی جانے والے راستہ بیرئیرز لگا کرعام ٹریفک کے لیے بند ہے۔

Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔