بدھ، 3-دسمبر،2025
بدھ 1447/06/12هـ (03-12-2025م)

دکی : کوئلے کی کان میں دھماکے سے ایک کان کن جاں بحق، تین زخمی

27 مئی, 2023 14:10

دکی : کوئلے کی کان میں زہریلی گیس بھرنے سے دھماکہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں چار کانکن جھلس گئے۔

جھلس جانے والے کانکنوں میں سے ایک کانکن چل بسا، جبکہ تین شدید زخمی ہیں، زخمی اور لاش سول اسپتال دکی منتقل کردی گئی۔

یہ بھی پڑھیں : سندھ میں میئر الیکشن 15 جون تک متوقع، تقریب حلف برداری 19 جون تک ہونے کا امکان

زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد کوئٹہ منتقل کردیا گیا ہے۔ متاثرہ جگہ پر کام بند ہوگیا، جبکہ ماہرین جائزہ لے رہے ہیں۔

Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔