وفاقی حکومت نے پی ٹی آئی کے 10 رہنماؤں کے سفارتی پاسپورٹ منسوخ کر دیئے
اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے 10 رہنماؤں کے ڈپلومیٹک پاسپورٹ منسوخ کردیئے گئے۔
سابقہ حکومت کے ان 10 رہنماؤں میں شاہ محمود قریشی، اسد عمر، پرویز خٹک، اعظم سواتی، علی امین گنڈا پور، فرخ حبیب، شیخ رشید شامل ہیں۔
یہ بھی پڑھیں : علی زیدی کی پی ٹی آئی سے علیحدگی اور سیاست چھوڑنے کا اعلان
فرخ حبیب، عون عباس بپی، زرتاج گل اور علی محمد خان کا نام بھی لسٹ میں شامل ہے۔
Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.








