بدھ، 3-دسمبر،2025
بدھ 1447/06/12هـ (03-12-2025م)

جناح اسپتال کی سابق ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر سیمی جمالی انتقال کرگئیں

27 مئی, 2023 20:55

کراچی: جناح اسپتال کی سابق ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر سیمی جمالی دنیائے فانی سے کوچ کرگئیں۔

ڈاکٹر سیمی جمالی کے شوہر نے انتقال کی تصدیق کردی۔

ڈاکٹر سیمی جمالی 2020 سے آنتوں کے کینسر میں مبتلا تھیں، ڈاکٹر سیمی جمالی کا نجی اسپتال میں علاج جاری تھا۔

یہ بھی پڑھیں: سندھی ڈراموں کی معروف اداکارہ شبیراں چنہ انتقال کرگئیں

ڈاکٹر سیمی جمالی کو تمغہ امتیاز سے نوازا گیا تھا اور پاک فوج کی جانب سے اعزازی لیفٹیننٹ کرنل کا ایوارڈ بھی دیا گیا۔

Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔